کراچی سپر ہائی وے پر ڈمپر اور وین میں تصادم ،15افراد زخمی

کراچی سپر ہائی وے پر ڈمپر اور وین میں تصادم ،15افراد زخمی
کراچی سپر ہائی وے پر ڈمپر اور وین میں تصادم ،15افراد زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپر ہائی پر ڈمپر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے پر تیز رفتار ڈمپر نے مسافر وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وین میں سورا 15مسافر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈمپر ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث بیش آیا جو موقع سے فرار ہو گیا ۔

مزید :

کراچی -