ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بھرتیاں میرٹ پر کی گئیں،جمیل خاور

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بھرتیاں میرٹ پر کی گئیں،جمیل خاور

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) کے ترجمان جمیل خاور کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ ادارے کے جنرل منیجر ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمنسٹریشن کرنل ریٹائرڈ اسد فاروق کے حوالے سے نا معلوم عناصر کی جانب سے موئقر اخبارات کو خط کی شکل میں ارسال کی گئی معلومات کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ جی ایم ایچ آر اینڈ ایڈمن کی نا اہلیت سے متعلقہ تمام باتیں بد نیتی اور منفی پروپیگنڈا پر مبنی ہیں۔ مزکورہ سینئر عہدے پر بھرتی اخبارات میں تشہیر شدہ اہلیت پر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے کی گئی۔مزید براں ادارے میں مذکورہ پوسٹ سمیت تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -