مغربی دینا پرسوارحکومتیں تبدیل کرنے کا بھوت عالمی بحرانوں کا سبب ہے،روسی عہدیدار

مغربی دینا پرسوارحکومتیں تبدیل کرنے کا بھوت عالمی بحرانوں کا سبب ہے،روسی ...

  

ماسکو (اے پی پی) روس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ الیکسے پشکوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک پر دوسرے ملکوں میں حکومتوں کو تبدیل کرنے کا بھوت سوار ہے جو شام جیسے بحرانوں کی وجہ ثابت ہو رہی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرے ہوے کہا پشکوو نے کہا کہ بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانے کا مغرب کا منصوبہ پورا نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے کہا کہ جنیوا میں ہونے والے مذاکرات سے نکل کر شامی حزب اختلاف نے ایک غلط قدم اٹھایا ہے کیونکہ اس کی پوزیشن پہلے سے کمزور ہے اور وہ بشارالاسد کے سامنے شرائط پیش کرنے میں حق بجانب نہیں ہے

مزید :

عالمی منظر -