گلوکارہ سائرہ رضا خان کی طویل عرصے کے بعد لاہور میں لائیو پرفارمنس

گلوکارہ سائرہ رضا خان کی طویل عرصے کے بعد لاہور میں لائیو پرفارمنس
 گلوکارہ سائرہ رضا خان کی طویل عرصے کے بعد لاہور میں لائیو پرفارمنس

  

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ سائرہ رضا خان کی طویل عرصے کے بعد لاہور میں لائیو پرفارمنس ، بھرپور داد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ سائرہ رضا خان نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کیا جہاں انہوں نے ملکہ ترنم نور جہاں کے گانے اور غزلیں سنا کر حاضرین سے زبردست داد حاصل کی ۔ یہ گلوکارہ سائرہ رضا خان کی طویل عرصے کے بعد لاہور میں لائیو پرفارمنس تھی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

مزید :

کلچر -