وزیر اعلیٰ کا آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارہ گرنے کے باعث دو پائلٹس کی شہادت پر اظہارافسوس

وزیر اعلیٰ کا آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارہ گرنے کے باعث دو پائلٹس کی شہادت ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے قریب آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارہ گرنے کے باعث دو پائلٹس کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر اورٹرینی پائلٹ کیپٹن احمد کی شہادت پر سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -