فنی تعلیمی بورڈ میں ترقیاں

فنی تعلیمی بورڈ میں ترقیاں

  

لاہور (پ ر) اپوائنٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر چیئرپرسن فنی تعلیمی بورڈ میڈم صائمہ جاوید نے بورڈ کے چار سپرنٹنڈنٹس کو اسسٹنٹ سیکرٹری/اسسٹنٹ کنٹرولر اور ایک اسسٹنٹ کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ سیکرٹری بورڈ ذوالفقار احمد چیمہ نے تمام افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں محمد ارشد قریشی، چوہدری عبدالجبار، محمد اجمل خان، سید اعجاز علی شاہ اور محمد شفیق شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -