ڈاکٹر آف فارمیسیتھرڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

ڈاکٹر آف فارمیسیتھرڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

  

لاہور( جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -