حج آرگنائزر سے حج پیکیج کی تفصیلات پر مبنی پرفارما طلب کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع متوقع

حج آرگنائزر سے حج پیکیج کی تفصیلات پر مبنی پرفارما طلب کرنے کی تاریخ میں ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کی طرف سے ملک بھر کے حج آرگنائزر سے حج پیکیج کی تفصیلات پر مبنی پرفارمہ طلب کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع متوقع۔ ہوپ نے29فروری تک توسیع کی باقاعدہ درخواست دے دی۔10فروری آخری تاریخ دی گئی تھی کتنی توسیع ہوتی ہے آج اعلان ہو گا۔

مزید :

علاقائی -