پروفیسر ڈاکٹر کامران کی کتاب ’کلاسیکی اردو شاعری شائع ہوگئی

پروفیسر ڈاکٹر کامران کی کتاب ’کلاسیکی اردو شاعری شائع ہوگئی

  

لاہور( جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبہ اردو کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی نئی کتاب ’’کلاسیکی اردو شاعری: آن لائن تنقید اور انگریزی تراجم‘‘ شائع ہوگئی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے انھیں ایک منفرد موضوع پر اہم تحقیقی و تنقیدی کتاب کی اشاعت پر مبارک دیتے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ یہ کتاب اردو ادب کے نئے منظرنامے کی نشان دہی کرتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -