زراعت کے شعبے کو سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے،جمیل ملک

زراعت کے شعبے کو سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے،جمیل ملک

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدرمحمد جمیل ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی، بے روزگاری، بدعنوانی،لوٹ مار اورمہنگائی عروج پر ہے اور کہیں بھی حکومت کی رٹ نظر نہیں آرہی ،مظلوم اورمحکوم عوام حصول انصاف کیلئے دھکے کھاتے پھررہے ہیں،نہ انتظامیہ انہیں انصاف دیتی ہے نہ ہی عدلیہ سے کسی انصاف کی توقع ہے،کوئی جائز کام بھی رشوت کے بغیر نہیں ہوتا،زراعت کے شعبے کو ایک سازش کے تحت تباہ کرکے شوگر مافیا اوربڑے صنعتکاروں کو نوازا جارہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -