ڈسکہ:دفتر دکھانے کے بہانے ٹریول ایجنٹ کی خاتون سے بداخلاقی

ڈسکہ:دفتر دکھانے کے بہانے ٹریول ایجنٹ کی خاتون سے بداخلاقی

  

ڈسکہ(نامہ نگار۔تحصیل رپوٹر)ٹریول ایجنٹ کی خاتون کو دفتر دکھانے کے بہانے اسلحہ کی نوک پربداخلاقی، موضع اعظم ٹاؤن سمبڑیال کی عشرت بی بی نے اپنی بیٹی کے ہمراہ اپنے بیٹے کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے ٹریول ایجنٹ شہباز چیمہ سکنہ میترانوالی سے رابطہ کیاتو اس نے دونوں ماں بیٹی کو تھانہ سٹی کے علاقہ سول چوک میں بلاگیا جہاں پر عشرت بی بی کی بیٹی (ن) کو اپنا دفتر دکھانے کے بہانے موٹرسائیکل پربیٹھا کر نامعلوم مکان میں لے گیا اور اس کو اسلحہ کی نوک پربداخلاقی کرڈالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

مزید :

علاقائی -