جیلوں میں بند قیدیوں کے مکمل کوائف کو ریکارڈ کا حصہ بنادیا گیا

جیلوں میں بند قیدیوں کے مکمل کوائف کو ریکارڈ کا حصہ بنادیا گیا

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجا ب کے مطا بق جیلو ں میں بند قید یو ں کے مکمل کو ائف کو ریکا ر ڈ کا حصہ بنا نے کے فیصلے کے تحت ابتد ائی طو ر پر زن مینجمنٹ انفا ر میشن سسٹم جو لا ئی 2014میں متعا رف کر وایا گیا تھا ۔اس نظا م کے تحت پنجا ب کے دار الحکو مت لا ہو ر کی دو جیلو ں ،سنٹر ل جیل کو ٹ لکھپت اور ڈسٹر کٹ کیمپ جیل میں کر یمنل ریکا رڈ آ فس قا ئم کئے گئے تھے جس کے بعد یہا ں تما م قید یو ں کو مجر ما نہ اور عد التی ریکا رڈ سمیت ان کا با ئیو ڈیٹا بھی رکھا گیا ہے۔سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ کیمپ جیل شہر ام تو قیر خا ن کے مطا بق اس ریکا رڈ کی مد د سے قید یو ں کی رہا ئی کے بعد ان پر کڑ ی نظر رکھی جا رہی ہے اور اس سے ان کے دوبا رہ کسی جر م میں ملو ث ہو نے پر انھیں گر فتا ر کر نے میں مد د ملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیمپ جیل کے 4ہز ار کے قر یب قید یو ں کے لئے ابتد ائی طو ر پر 6با ئیو میٹر ک مشینیں نصب کر کے ان کے فنگر پر نٹس لئے گئے جبکہ قید یو ں کی گز شتہ زند گی کی بھی معلوما ت کو اکھٹا کیا گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے علا وہ جیل کے عملے کے بھی فنگر پر نٹ لے کر ریکا رڈ کا حصہ بنا ئے گئے ہیں اس پا ئلٹ پر اجیکٹ کی کا میا بی کے بعد محکمہ داخلہ پنجا ب نے صو بے کی تما م 37جیلو ں میں یہ نظا م متعا رف کر نے کا فیصلہ کیا ۔

مزید :

علاقائی -