سمبڑیال:شہری کی موٹر سائیکل چوری

سمبڑیال:شہری کی موٹر سائیکل چوری

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)نامعلوم چور مریض کی عیادت کے لیے آئے شہری کی ہسپتال کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چرا کر رفوچکر ۔ تفصیلات کے مطابق موضع عدالت گڑھا کا رہائشی محمدنوید ولد خوشی محمد اپنے عزیزکی عیادت کے لیے مین روڈ پر واقع چیمہ ہسپتال میں آیا تو اسی دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل نمبر چرا کر رفوچکرہو چکے تھے ۔

سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

مزید :

علاقائی -