بھا ٹی گیٹ، 45سالہ شخص کی نعش برآمد

بھا ٹی گیٹ، 45سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(وقائع نگار)بھا ٹی گیٹ کے علاقہ سے ملنے والی 45سالہ شخص کی نعش ملی۔بتا یا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علا قہ پا رک سے 45سا لہ شخص کی لا ش ملی پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس کے مطا بق یہ حلیے سے نشئی لگتا ہے ۔

اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -