سبزہ زار، 60سا لہ معمر شخص پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا

سبزہ زار، 60سا لہ معمر شخص پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا
 سبزہ زار، 60سا لہ معمر شخص پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور ( خبر نگا ر ) سبزہ زار کے علاقہ میں 60سا لہ معمر شخص پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے دس روز گزر نے کے باوجود بھی تا حا ل مقد مہ در ج نہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کا ر ہا ئشی الیا س حسین بٹ ایک ہفتہ قبل گھر سے با ہر کسی ضروری کا م سے گیا اور لا پتہ ہو گیا ۔ تشویش لا حق ہو نے پر اہل خا نہ نے اسے تلا ش کیا لیکن کو ئی سراغ نہ مل سکا۔ جس پر سبزہ زار پو لیس کو اطلا ع دی، پو لیس نے رپورٹ در ج کر لی تا حا ل پو لیس مقد مہ درج نہ کر سکی ۔ الیا س کے ور ثا ء کا کہنا تھا کہ شہر میں تما م ہسپتا لوں تھا نو ں میں مردہ خا نوں میں بھی چیک کیا ہے لیکن الیا س کو کو ئی پتہ نہیں ۔ اس حوالے سے پو لیس کا کہنا ہے کہ ر پو رٹ درج ہے مقد مہ بھی در ج کر لیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -