باغبانپورہ، کھیتوں سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی

باغبانپورہ، کھیتوں سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی
 باغبانپورہ، کھیتوں سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی

  

لا ہور (خبر نگا ر ) با غبانپو ر ہ کے علاقہ میں جسم کے مختلف اعضاء کٹی کھیتو ں سے ملنے والی نعش کی شنا خت ہو گئی ۔ پو لیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی جسے بعدزا ں آ با ئی گا ؤ ں لو دھر اں میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق لو د ھرا ں کے ر ہا ئشی 40سا لہ محمد ر مضا ن کی چا ر روز قبل با غبا نپو ر ہ محمو دبو ٹی سے کا ن سمیت جسم کے مختلف اعضا ء سے کٹی نعش بر آ مد ہو ئی تھی ۔تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ر مضا ن کسی خا تو ن کو پسند کرتا تھا اور گھر سے لڑا ئی جھگڑا کر کے اسے شاد ی کر نے لا ہو ر با غبا نپو ر ہ میں آ یا تھااور قتل ہو گیا ، شبہ ہے کہ خا تو ن اسکے ر شتہ دارو ں نے اسے قتل کیا ہے ملزمان کے گھرو ں کو تا لے لگے ہیں، جلد قانو ن کی گرفت میں ہو نگے ۔

مزید :

علاقائی -