گوجرانوالہ،حج وعمرہ سکینڈل کے ملزم اکرم مغل کی جائیداد قرق کرنے کاحکم

گوجرانوالہ،حج وعمرہ سکینڈل کے ملزم اکرم مغل کی جائیداد قرق کرنے کاحکم

  

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)حج وعمرہ کے سب سے بڑے سکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم سے ریکوری کے لئے جائیداد قرق کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس نے عدالت میں دائر کئے جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ حج وعمرہ سکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم حاجی اکرم مغل سے دوران تفتیش حاصل کردہ رقم متاثرین کے لئے ناکافی ہے اور متاثرین کو رقم واپس لوٹانے کے لئے ملزم ملزم کی جائیداد قرق کر کے رقم متاثرین کو دی جانی ہے لہٰذا ملزم کی ملکیت تمام پراپرٹی کو قرق کئے جانے کے احکامات جاری کئے جائے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مذکورہ اقدام پر متاثرین میں رقم وصولی کی امیدی کی کرن پیداہوگی ہے۔

سکینڈل

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -