مودی نواز فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی ڈائریکٹر باہر بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ہیں،سابق وزیر داخلہ رحمان ملک

مودی نواز فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی ڈائریکٹر باہر بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ...

  

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی، ڈائریکٹر باہر بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ہیں، جلد ہی وہ اس فلم کا اختتام کر دینگے۔منگل کو اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور انکے بھارت ہم منصب کی فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی،اس فلم کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہیں جو سب کچھ دیکھ رہے ہیں،بھارت ہمارے خلاف پروپیگینڈ کر رہا ہے اور ہم دوستیاں نبھا رہے ہیں

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -