ڈاکٹر سعید الرحمن کی سابق رجسٹرار جامعہ زکریا ملک منیر کیخلاف انکوائری کمیٹی رکن بننے سے معذرت

ڈاکٹر سعید الرحمن کی سابق رجسٹرار جامعہ زکریا ملک منیر کیخلاف انکوائری ...

  

ملتان (خاتون رپورٹر) جامعہ زکریا کے سابق رجسٹرار ملک منیر کیخلاف تشکیل(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) کردہ انکوائری کمیٹی کے ایک رکن ڈاکٹر سعید الرحمن نے بطور رکن انکوائری کمیٹی کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ جس کے بعد جامعہ کی انتظامیہ نے انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس پروفیسر شوکت ملک کو انکی جگہ کمیٹی کا ممبر مقرر کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -