چیئرمین ضلع کونسل خانیوال کیلئے انجینئر رضا سرگانہ کی پوزیشن مستحکم

چیئرمین ضلع کونسل خانیوال کیلئے انجینئر رضا سرگانہ کی پوزیشن مستحکم

  

باگڑ سرگانہ(نمائندہ پاکستان) بیر والا میں رحمت کاٹن فیکٹری میں چیئر مین شپ کے لئے ہونے والے ہراج گروپ کے اجلاس (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

میں حلقہ 156 کے 24 چیئرمینوں نے شرکت کی جس سے ہراج گروپ کے امیدوار محمد رضا سرگانہ کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہو گئی ہے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلع خانیوال کے اہم خاندان محمد رضا سرگانہ کی حمایت کا اعلان کریں گے سابقہ ایم پی اے حاجی جعفر سرگانہ اور سردار رضا حیات ہراج جوڑتوڑ کی بھرپوڑ کوشش میں مصروف ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -