ٹرین تلے آکر ریلوے ملازم جاں بحق، واقعہ خود کشی لگتا ہے، ریسکیو

ٹرین تلے آکر ریلوے ملازم جاں بحق، واقعہ خود کشی لگتا ہے، ریسکیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(تحصیل رپورٹر ) ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر بستی بھٹیاں یونین کونسل تلیری کا رہائشی ریلوے کا کانٹا مین اقبال (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو 1122 جس نے ریلوے ملازم کی لاش ریلوے ٹریک سے باہر نکالی ۔ریلوے کے عملے کیمطابق اقبال ریلوے کے کانٹے پرکام کرتا تھا اور مہر ایکسپریس کے آنے پر بھی اپنا کام کررہا تھا اور ٹرین چلنے پر نیچے آکر جاں بحق ہوگیا جبکہ ریسکیو1122کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خود کشی لگتا ہے ۔دوسری جانب ریلوے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔