بوگس بھرتی سیکنڈل کامفرور ملزم زاہد حسین میتلا گرفتار،اینٹی کرپشن آج ملتان لائے گی

بوگس بھرتی سیکنڈل کامفرور ملزم زاہد حسین میتلا گرفتار،اینٹی کرپشن آج ملتان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی )لاہور پولیس نے بوگس بھرتی سکینڈل میں مفرور (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ملزم زاہدحسین کو گرفتار کرلیاہے ملزم نے دوران تفتیش بوگس بھرتی سیکنڈل کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ۔دریں اثناء سرکل افسر اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن مہر وسیم لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ملزم زاہد حسین میتلا کو اپنی حراست میں لیکر آج ملتان پہنچیں گے۔