مسافر ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار

مسافر ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار

  

ملتان (خاتون رپورٹر)مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کا شکار ‘ بتایا جاتا ہے کہ کراچی سے آنے والی عوامی ایکسپریس 1 گھنٹہ، راولپنڈی سے آنے والی شالیمارایکسپریس(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )1 گھنٹہ کراچی سے آنے والی تیزگام 1 گھنٹہ30منٹ کراچی سے آنے والی نائیٹ کوچ1 گھنٹہ30منٹ کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس45منٹ کوئٹہ نے والی جافر ایکسپریس45منٹ کراچی سے آنے والی پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس1گھنٹہ تاخیر سے ملتان پہنچیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -