سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، سابق دورحکومت میں وزیر اعظم ہاؤس کی جاسوسی پر بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، سابق دورحکومت میں وزیر اعظم ہاؤس ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، سابق دورحکومت میں وزیر اعظم ہاؤس کی جاسوسی پر بریفنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گزشتہ دورحکومت میں وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاسوں کی جاسوسی کے واقعات پیش آنے کے حوالے سے غورو فکر کیا جارہا ہے۔اجلاس میں ڈی جی آئی بی اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام  بھی شریک ہیں جبکہ ڈی جی انٹیلی جنس بیوروآفتاب سلطان قائمہ کمیٹی کو اہم جگہوں کی جاسوسی روکنے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -