وسیم اختر ضمانت کیس، عدالت کا وسیم اختر کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

وسیم اختر ضمانت کیس، عدالت کا وسیم اختر کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
وسیم اختر ضمانت کیس، عدالت کا وسیم اختر کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سند ھ ہائےکورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے وسیم اختر کو آئندہ دس روز میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائے نیوز کیمطابق وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیز بیانات سے متعلق مقدمات درج ہیں جس پر عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدائت کر دی ہے۔

مزید :

کراچی -