دشمن کی نظریں کو ریڈور پر ہیں عزائم خاک میں ملادیں گے : چین

دشمن کی نظریں کو ریڈور پر ہیں عزائم خاک میں ملادیں گے : چین
دشمن کی نظریں کو ریڈور پر ہیں عزائم خاک میں ملادیں گے : چین

  

بیجنگ (این این آئی) چین نے کہا ہے کہ دشمنوں کی نظریں پاک چائنہ کو ریڈور پر مرکوز ہیں مگر ہم پاکستان کے ساتھ ملکر دشمن کے عزام خاک میں ملادیں گے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکینگ نے ایک بیان میں کہا کہ چین پاکستان میں اب تک کوریڈور پر ہونے والی پیشر فت سے مطمئن ہے اور یہ منصوبہ درست سمت میں گامزن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت چینی اداروں اور شہریوں کو حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کافی اقدامات کئے ہیں جس پر چین مشکور ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -