ایل این جی خریداری کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

ایل این جی خریداری کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ
ایل این جی خریداری کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قطر میں ایل این جی درآمد کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران قطر سے ایل این جی کی درآمد کے 15 سال کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ پاکستان اس معاہدے کے تحت قطر سے لگ بھگ 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پر ایل این جی درآمد کرے گاجبکہ 2031 ءتک پاکستان 3.75 ملین ٹن سالانہ ایل این جی درآمد کرے گا۔

مزید :

اسلام آباد -