معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز چینل کو خیرباد کہہ دیا

معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز چینل کو خیرباد کہہ دیا
معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز چینل کو خیرباد کہہ دیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں رﺅف کلاسرا نے کہا کہ ” آج میں نے اے آر وائی نیوز پر اپنا پروگرام بند ہونے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے۔ ہم بہت جلد نئے ٹی وی چینل پر نئے پروگرام کے ساتھ حاضر ہوں گے۔ آپ سب کے پیار اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ“۔

مزید :

لاہور -