”بہت جلد میں فحش فلموں کی اداکارہ بننے والی ہوں تاکہ۔۔۔ “

”بہت جلد میں فحش فلموں کی اداکارہ بننے والی ہوں تاکہ۔۔۔ “
”بہت جلد میں فحش فلموں کی اداکارہ بننے والی ہوں تاکہ۔۔۔ “

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالغوں کی فلموں سے شہر حاصل کرنے والی اداکارہ سنی لیون کے بالی ووڈ میں آنے کے بعد جہاں ان کے پرستاروں میں اضافہ ہوا تو وہیں ان کے مخالفین کی تعداد بھی کم نہیں۔ حال ہی میں سنی لیون سے ایک انٹرویو کے دوران انتہائی بے باک اور شرمناک سوالات پوچھے گئے جس پر پوری بالی ووڈ انڈسٹری ہی ان کے دفاع میں آگے آ گئی اور عامر خان نے بھی ان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی تاہم بالی ووڈ کی ایک اداکارہ ایسی بھی ہے جسے عامر خان کے فیصلے پر بہت اعتراض ہوا اور انہوں نے سنی لیون کیلئے معنی خیز بیان بھی دے ڈالا۔
بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت کی سنی لیون کیلئے نفرت کئی نئی بات نہیں ہے اور وہ سنی لیون کے خلاف بیان دینے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ ایک حالیہ تقریب کے دوران جب ان سے سنی لیون کیلئے عامر خان کے خیالات کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ”عامر خان سنی لیون کو۔۔۔؟؟“
انہوں نے مزید کہا کہ ”سنو! ایک اور اچھی خبر ہے میرے پاس۔ راکھی ساونت بہت جلد فحش فلموں میں کام کرنے والی ہے، میں فحش فلموں کی اداکارہ بننا چاہتی ہوں“۔ خیر! راکھی ساونت سنی لیون کے بارے میں کچھ بھی کہیں لیکن پتا نہیں کہ عامر خان راکھی ساونت کے اس بیان پر کیا کہیں گے۔

مزید :

تفریح -