ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں ویلنٹائنز ڈے تقریبات پر پانبدی لگا دی

ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں ویلنٹائنز ڈے تقریبات پر پانبدی لگا دی
ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں ویلنٹائنز ڈے تقریبات پر پانبدی لگا دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ضلع انتظامیہ نے ویلن ٹائنز ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق پابندی کا اطلاق 14فروری کو ہو گا تاہم پابندی وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو ویلنٹائنز ڈے پر تقریبات کا انعقاد کرنے والوں کیخلاف بھرپورکریک ڈاﺅن کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -