لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حدود میں ملزم کو گرفتار کر نے پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حدود میں ملزم کو گرفتار کر نے پر پابندی عائد کر دی
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حدود میں ملزم کو گرفتار کر نے پر پابندی عائد کر دی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے عدالتی حدود میں کسی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حدود میں ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمانت خارجہ ہونے پر کسی ملزم کو عدالتی حدود میں ہتھکڑی نہ لگائی جائے ۔عدالت کے فاضل جج نے آئی جی پولیس اور دیگر حکام کو حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 2014میں جاری نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے ۔

مزید :

لاہور -