پنجاب میں ادویات کی قیمتوں میں 25فیصد اضافہ،شہری شدید تشویش میں مبتلا

پنجاب میں ادویات کی قیمتوں میں 25فیصد اضافہ،شہری شدید تشویش میں مبتلا
پنجاب میں ادویات کی قیمتوں میں 25فیصد اضافہ،شہری شدید تشویش میں مبتلا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میںملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25فیصد اضافہ کر دیا ہے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ ان ادویات میں درد، خون پتلا کرنے والی اور دل کی بیماریوں کی ادویات بھی شامل ہیں جو آج کل کے دور میں سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہیں۔ محکمہ صحت کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس کا نوٹس لے لیا گیا ہے جن کمپنیوں نے یہ اضافہ کیا ان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

لاہور -