لاہور, پولیس کی وردیاں پہن کر ڈکیتیاں کرنے والے 7ڈاکو گرفتار،متعدد وارداتوں کا اعتراف

لاہور, پولیس کی وردیاں پہن کر ڈکیتیاں کرنے والے 7ڈاکو گرفتار،متعدد وارداتوں ...
لاہور, پولیس کی وردیاں پہن کر ڈکیتیاں کرنے والے 7ڈاکو گرفتار،متعدد وارداتوں کا اعتراف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7ڈاکووں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) امین وینس کا کہنا ہے کہ  گرفتار کیے جانے والے ملزمان مختلف علاقوں میں پولیس کی وردیا ں  پہن کر  شاپنک مالز اور بیکریوں  میں ڈکیتیاں کرتے تھے ۔ان کے قبضے سے اسلحہ ،نقدی اور زیورات بھی بر آمد کر لیے گئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

مزید :

لاہور -