ساوتھ ایشین گیمز :پاکستان کی بنگلہ دیش کو 6.0سے شکست ،گرین شرٹس ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ساوتھ ایشین گیمز :پاکستان کی بنگلہ دیش کو 6.0سے شکست ،گرین شرٹس ٹیم فائنل میں ...
ساوتھ ایشین گیمز :پاکستان کی بنگلہ دیش کو 6.0سے شکست ،گرین شرٹس ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوہاٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ساوتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6.0سے شکست دیدی ہے اس طرح پاکستان نے اس ایونٹ میں اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔
تفصیلات کے ایونٹ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ۔بدھ کو پاکستان نے ایک اور کامیابی سمیٹتے ہوئے بنگلہ دیش کو واضح مارجن سے ہراد یا۔ پاکستان کی ٹیم اس فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے ہاکی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

مزید :

کھیل -