پنجاب بھر میں آج رات سے سی این جی دستیاب ہوگی:صدر سی این جی ایسوسی ایشن

پنجاب بھر میں آج رات سے سی این جی دستیاب ہوگی:صدر سی این جی ایسوسی ایشن
پنجاب بھر میں آج رات سے سی این جی دستیاب ہوگی:صدر سی این جی ایسوسی ایشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہاہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشن کھول دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق غیاث پراچہ کا کہناتھا کہ وہ حکومت کے شکر گزار ہیں کہ صارفین کیلئے سہولت دی گئی ہے ،اسلام آباد میں تمام سی این جی سٹیشن کھول دیئے گئے ہیں جبکہ پنجاب بھر میں آج رات سے صارفین کو سی این جی دستیاب ہو گی ۔

مزید :

بزنس -