برطانوی وزیر داخلہ کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

برطانوی وزیر داخلہ کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات پر ...
برطانوی وزیر داخلہ کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی وزیر داخلہ تھر یسامے نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے پاک برطانیہ تعلقات اور امیگر یشن قوانین سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران برطانوی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور امیگریشن کے بارے میں دوطرفہ تعاون پر اطمنان ہے ،چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید بہتری آئے ۔اس موقع پر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ،دونوںملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری کے خواہاں ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -