عمرہ زائر کا انتہائی قابل تحسین اقدام ،جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہو جائے گا

عمرہ زائر کا انتہائی قابل تحسین اقدام ،جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہو جائے گا
عمرہ زائر کا انتہائی قابل تحسین اقدام ،جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہو جائے گا

  

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خانہ کعبہ میں عمرہ زائر پانی پینے کیلئے وضو خانے میں گیا تو اس نے وہاں بلی کو وضو کیلئے بنائی گئی سیٹ پر بیٹھے پایا جس پر ان نے اندازہ لگاتے ہوئے بلی کو پانی پلایااور بلی نے بلاخوف اس کے ہاتھوں سے پانی پیا ۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر اس وقت یہ ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں عمرہ زائر پانی پینے کیلئے وضو خانے میں گیا تو وہاں اس نے وضو کیلئے بنائی گئی سیٹ پر بلی کو بیٹھے ہوئے دیکھا جس پر اس نے اندازہ لگایا کہ شائد بلی پانی پینا چاہتی ہے جس پر عمرہ زائر نے اپنے ہاتھوں میں پانی بھرا اور بلی کو پینے کیلئے پیشکش کیا جسے بلی نے بلا خوف پیا جبکہ عمومی طور پر بلیاں ڈرکر بھاگ جاتی ہیں لیکن اس نے انتہائی پر سکون انداز میں پانی پیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -