صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر کے پی کے کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر کے پی کے کا استعفیٰ منظور کر لیا
صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر کے پی کے کا استعفیٰ منظور کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر خیبر پختون خواہ کے گورنر مہتاب عباسی کا استعفیٰ قبول کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گورنرکے پی کے نے استعفیٰ وزیراعظم سے ملاقات میں پیش کیاتھاجسے صدر ممنون حسین نے نوازشریف کی ایڈوائس پر منظور کر لیاہے ۔سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی نئے گورنرکی تقرری تک قائم مقام گورنرکی حیثیت سے چارج سنبھالیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -