’میرا شوہر مجھے بے حد گالیاں نکالتا ہے لیکن پھر بھی اُس کے ساتھ ہوں کیونکہ۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کا بھی دل پگھل جائے گا

’میرا شوہر مجھے بے حد گالیاں نکالتا ہے لیکن پھر بھی اُس کے ساتھ ہوں ...
’میرا شوہر مجھے بے حد گالیاں نکالتا ہے لیکن پھر بھی اُس کے ساتھ ہوں کیونکہ۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کا بھی دل پگھل جائے گا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں باپ کا گھر چھوڑ کر زندگی بھر کے لئے شوہر کے گھر جا بسنے والی عورت کی عزت و آبرو کا محافظ اس کا شوہر ہی تو ہوتا ہے، لیکن سوچئے کہ اس بے کس بیوی کے دل کا کیا حال ہوگا کہ جسے صبح شام غلیظ گالیاں سننے کو ملیں لیکن چپ رہنے کے سوا کوئی چارہ نہ ہو۔

پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دی

سوشل میڈیا ویب سائٹ Whisper پر اپنی بدقسمتی کا حال بیان کر کے دل کا بوجھ ہلکا کرنے والی ایک ایسی ہی خاتون بتاتی ہیں کہ ”گالیاں کھانا اور بے عزتی کروانا مجھے بھی برا لگتا ہے، مگر میں اس جہنم میں رہنے پر مجبور ہوں۔میرا خاوند اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا اور ہر روز مجھے بدترین گالیاںدیتا ہے۔ اس کے باوجود میں اس کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوں کیونکہ میرے دل میں یہ خوف ہے کہ کوئی اور بھی تو ایسا نہیں جو مجھ سے اور میرے بچوں سے محبت کرتا ہو۔ میں اس دنیا میں تنہا ہوں، اگر اسے چھوڑ بھی دوں تو جاﺅں گی کہاں۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس