ویٹرنری یونیورسٹی میں شجر کا ر ی مہم کاآغا ز

ویٹرنری یونیورسٹی میں شجر کا ر ی مہم کاآغا ز

لاہور (کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذ شتہ رو ز وا ئس چا نسلرپرو فیسر ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے پرا ئم منسٹرز گرین پا کستان پرو گرام کے سلسلے میں یو اس بزنس سکول کی عما رت کے سا منے پو دا لگا کر شجر کا ری مہم کا آ غا ز کیا۔ اُس مو قع پر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے آلو دگی سے پاک صاف ستھرا ما حول بنا نے کی غر ض سے ویٹر نری یو نیورسٹی کے تمام کیمپسز ، را وی کیمپس پتو کی، کالج آف ویٹر نری اینڈ اینمل سا ئنسز سیو اس جھنگ اورپیرا ویٹر نری انسٹی ٹیو ٹ کرو ڑ لعل ایسن لیہ میں ہر یا لی کے فر وغ کے لیئے موسم بہار میں زیادہ سے زیادہ پو دے لگا نے کی ہدا یات دیں نیز کہا کہ عوا م الناس اور طلبہ کوآ گا ہی دی جا ئے کہ بیماریوں سے پاک صحت مند زند گی کے لیئے صا ف ستھرے ما حو ل میں شجر کاری ایک انتہا ئی اہم جز و ہے۔

ڈین فکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈا کٹر حبیب الر حمن ، ڈ اکٹرحسن سلیم ،کر نل ڈاکٹر الیا س عا لم بھی اُس مو قع پر مو جود تھے۔

مزید : کامرس