لوگ رشتوں کے احترام کو فراموش کرتے جارہے ہیں ،فرحانہ مقصود

لوگ رشتوں کے احترام کو فراموش کرتے جارہے ہیں ،فرحانہ مقصود

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مخلص اور پر خلوص لوگوں کا قحط ہے ،نفسا نفسی کے اس دور میں لوگ رشتوں کے احترام کو فراموش کرتے جارہے ہیں ،زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے اس کے بغیر زندگی بے معنی ہوجاتی ہے ۔فرحانہ مقصود نے کہاکہ میں اس بات پر مکمل یقین ہے کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے‘میں نے اپنی زندگی میں جو بھی دل و دماغ میں آیا اس کو ٹھان کر محنت کی جس کا نتیجہ ہمیشہ کامیابی کی صورت میں ملا ہے ۔

B

مزید : کلچر