ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ،آج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی

ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ،آج افغان ...
ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ،آج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی

  


چمن(آئی این پی)ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ،آج (جمعۃ المبارک) سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی ۔

جمعرات کو ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کنٹینرز کا وزن پرانے کانٹوں سے کسٹم اصولوں کے مطابق ہوگا ،آج سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی۔

مزید : چمن