آر یو فورس نے خواتین سے قیمتی اشیا ء لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار کرلئے

آر یو فورس نے خواتین سے قیمتی اشیا ء لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار کرلئے

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مصطفیٰ ٹاؤن میں آر یو فورس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے قیمتی اشیا ء لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار کر لئے۔ آریو فورس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ نقدی،موبائل اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے،مصطفی ٰٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید : علاقائی