کوٹ لکھپت ، خود کشی کر نے والے نوجوان کو سپرد خا ک کردیا گیا

کوٹ لکھپت ، خود کشی کر نے والے نوجوان کو سپرد خا ک کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) کوٹ لکھپت کے علاقے میں خود کشی کر نے والے نوجوان کی لا ش پو لیس نے ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت کے رہائشی 22سالہ نوجوان بوٹا نے ایک روز قبل اہل خانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -