پھول نگر:پولیس کا دکان پر چھاپہ،100پتنگیں پکڑی گئیں

پھول نگر:پولیس کا دکان پر چھاپہ،100پتنگیں پکڑی گئیں

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ سٹی نے فروخت کے لئے لائی جانے والی 100پتنگیں پکڑ لیں،پتنگ بازی کرنے والا نوجوان بھی ڈور اور گڈی سمیت گرفتار۔سب انسپکٹر احسان نے شیر پور روڈ پر خلیل ڈوگر نامی نوجوان کی دوکان پر چھاپہ مار کر 100پتنگیں برآمد کیں جبکہ محلہ نذیر شاہ میں علی رحمان نامی نوجوان پتنگ اُڑا رہاتھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا اور مقدمات درج کرلئے۔

مزید : علاقائی