عمران کی شادی الیکشن سے پہلے ہو گی

عمران کی شادی الیکشن سے پہلے ہو گی
 عمران کی شادی الیکشن سے پہلے ہو گی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نت نئے اور دلچسپ خواب دیکھنے والے صوبائی وزیر منظور وسان نے اپنے ایک اور خواب کا تذکرہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان الیکشن سے قبل شادی کر لیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شادی 2018ء4 کے انتخابات سے پہلے ہو گی۔نوازشریف ادھورے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں۔

منظور وسان نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کی حالت بلکل ٹھیک ہے مگر خان صاحب کو چاہئیے کہ وہ اپنے صوبہ خیبر پختونخوپر توجہ دیں

مزید : صفحہ اول