محکمہ ایکسائز ریونیو کے حوالے سے دوسرے اداروں سے بہتر

محکمہ ایکسائز ریونیو کے حوالے سے دوسرے اداروں سے بہتر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار) روزانہ تین ہزار سے 35 سو گاڑیوں کی رجسٹریشن کے معاملات سے یہ محکمہ ریونیو کے اعتبار سے پنجاب کے دیگر ریونیو جنریٹ کرنے والے اداروں سے بہتر ہے۔ اس کے باوجود اس دفتر میں انفراسٹرکچر کی شدید کمی ہے۔ کئی سالوں سے اس دفتر کا سافٹ ویئر جو کہ نومبر2006ء سے چل رہاہے آج تک اسے اَپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ۔