رائیونڈ روڈ پر 4غیر قانونی عمارتیں مسمار

رائیونڈ روڈ پر 4غیر قانونی عمارتیں مسمار

لاہور(اپنے خبر نگار سے ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے متبادل رائے ونڈ روڈ پر ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے 4عمارتیں مسمار کردیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1