حکومت توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورانہ کر سکی

حکومت توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورانہ کر سکی
 حکومت توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورانہ کر سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر ) پیپلز پارٹی کی رہنما نورین سیال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار میں آنے سے پہلے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ہم توانائی بحران کا خاتمہ چھ ماہ میں کر دینگے لیکن اب تک بھی نہ کر سکے حکومت نے ابھی تک جتنے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے منصوبے بنائیں ہیں وہ صرف و صرف اخباری اشتہارات اور کاغذوں میں ہیں حقیقت میں ان کو کوئی وجود نہیں۔