ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن عوام کو بیوقوفبنانے کے مترادف ہے

ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن عوام کو بیوقوفبنانے کے مترادف ہے
 ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن عوام کو بیوقوفبنانے کے مترادف ہے

  


لاہور (لیڈی رپورٹر ) پاکستان تحریک انصافکی رہنما مسز جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کا جنو بی پنجاب کے 125تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ عوام کے بے وقوف بنانے کے متراد ف ہے کیونکہ اقتدا ر سنبھالنے سے لیکر ابتک تو سب محکموں کا بجٹ کاٹ کر اورنج ٹرین منصوبے پر لگایا جاتا رہا

مزید : میٹروپولیٹن 1